افراد کی قربانی سے قومیں زندہ ہوتی ہیں .اگر کل میں اپنے ملک کو زندہ دیکھنا چاہتا ہوں تو آج مجھے مر جانا ہوگا
کی میرا وطن آزادی اور عظمت سے ہم کنا ہو سکے
یہ کہتے ہوئے
شاید ان کا وجود تو پلاسی کی میدان مے تھا
لیکن ان کا دل
سرنگا پٹم کی "شکست فاتحانہ"
سے اٹھنے والی نواے سرمدی پر لگا ہوا تھا
کی میرا وطن آزادی اور عظمت سے ہم کنا ہو سکے
یہ کہتے ہوئے
شاید ان کا وجود تو پلاسی کی میدان مے تھا
لیکن ان کا دل
سرنگا پٹم کی "شکست فاتحانہ"
سے اٹھنے والی نواے سرمدی پر لگا ہوا تھا
تھا جوش و خروش اتفاقی ساقی
اب زندہ دلی کہاں ہے باقی ساقی
مے خانے نے رنگو روپ بدلہ ایسا
مے کش ،مے کش رہا نہ ساقی ،ساقی
اب زندہ دلی کہاں ہے باقی ساقی
مے خانے نے رنگو روپ بدلہ ایسا
مے کش ،مے کش رہا نہ ساقی ،ساقی
ابولکلام آزاد
No comments:
Post a Comment