Saturday, November 20, 2010

لوٹ آو

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وھی لوگ مجہ سے بچھڑ گے
جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گے
جنھیں مانتا ناھی دیل میرا وھی ھیں میرے ھمسفر
جو مجھے ھر طرح سے راس تھے وھی لوگ مجھ سے بچھڑگے

No comments:

Post a Comment