Saturday, January 22, 2011

ILM -علم



علم ایک ایسا سمندر ہے جس کے متعلق کوئی یہ تو کہ ہی نہیں سکتا کی اس نے پورا سمندر کھنگال ڈالا ہے
. مطالعہ کتنا گہرا کیوں نہ ہو یہ دعوه تو ہم کر ہی نہیں سکتے کی ہم نے سب کچھ پڑھ لیا ہے.علم زیادہ ہو مطالعہ گہرا ہو، تو ہم میں ایک انکسار آنا چاہیے تکبّر نہیں قدم قدم پر اپنے علم اور مطالعے کی گہرائی کا اظھاربھی کوئی مستحسنچیز نہیں ہے
سمجھنا تو اور بھی غلط بلکہ قابلمذمّت بات ہے عالم اور دانش ور کو منکرلمزاج ہونا چاہیے .اپنے علم اور مطالعے کی بنا پر دوسروں کو کمزور اور حقیر
 

1 comment: